3 فروری، 2018، 11:51 AM

ہندوستان میں ٹرین کی ٹکر سے 4 خواتین ہلاک

ہندوستان میں ٹرین کی ٹکر سے 4 خواتین ہلاک

ہندوستان کی ریاست بہار میں ٹرین کی زد میں آکر 4 خواتین ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہو گئی ہے۔

مہرخبررساں نے ہندوستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کی ریاست بہار میں ٹرین کی زد میں آکر  4 خواتین ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہو گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پولیس حکام کا کہنا تھا کہ مشرقی ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ سے 134 کلومیٹر دور یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب 5 خواتین ریلوے ٹریک پر چل رہی تھیں ان خواتین نے ٹرین کی آمد کے وقت ٹریک کو کراس کرنے کی کوشش کی جس کے باعث یہ خواتین ٹرین کی زد میں آ گئیں جس سے4 خواتین موقع پر ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہو گئی زخمی خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

News ID 1878474

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha